مونس سراج
مونس سراج

انیس ایڈووکیٹ کا موبائل فون، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ تحویل میں لے لیا گیا

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انیس ایڈووکیٹ کو شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا:موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے ڈیڑھ کلو اور بڑی مقدار میں نٹ بولڈ بال بیرنگ برآمد کرلیے۔

آن لائن فروخت کی کوشش ناکام، خواجہ سرا کا چوری کیا گیا کتا برآمد

پولیس کے مطابق کتے کی فروخت کے لیے اشتہار سوشل میڈیا  پر آیا تو خریداری کے لیے اصل مالک سامنے آگیا

کراچی میں رینجرز موبائل پر بم دھماکے کا واقعہ: مبینہ دہشتگرد سامنے آگیا

سامنے آنے والی ویڈیو میں مبینہ دہشتگرد کو احتیاط کے ساتھ بارودی موٹر سائیکل پارک کرتے دیکھا جاسکتا ہے

کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار شہید، 12 افراد زخمی

دھماکا اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب ہوا، پولیس

پی ایس ایل 6 کے دوران بڑے پیمانے پر جوا

سٹے باز کراچی اور اسلام آباد میں سرگرم

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ گرفتار

حلیم عادل شیخ کو 2 مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے، ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر

کراچی پولیس کے بروسلی: انسپکٹر روشن کھرارا

کراٹوں کے ماہر پولیس افسر اب تک کئی مجرموں کو اپنی منفرد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر گرفتار کر چکے ہیں

سال نو: ساحل سمندر کی طرف جانے والی سڑکیں بند نہ کرنے کا فیصلہ

ہیوی ٹریفک کو شام 6 بجے سے ٹریفک نارمل ہونے تک شہر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس

کراچی فیکٹری دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

بدھ کی صبح فیکٹری کےملبے سے ایک اور لاش برآمد کی گئی

ٹاپ اسٹوریز