مونس سراج
مونس سراج

کراچی: ڈیفنس میں ٹرانسپورٹر اغواء کے بعد قتل

25جنوری کو اغواء ہونے والے عبد الرحیم کی لاش 26 جنوری کی شام بلوچستان میں تحصیل بیلہ کے مقام سے ملی

کراچی: کورنگی میں میاں، بیوی پر فائرنگ کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

دونوں ملزم واردات کے وقت پولیس سے بچنے کے لئے چھوٹے بچے کو ساتھ رکھتے تھے، پولیس حکام

کراچی: سرینہ مارکیٹ میں آپریشن، 20 دکاندار زیر حراست

دکانداروں کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے

ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی سے بھتہ طلب

25 لاکھ روپے بھتہ نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکیاں۔ شہریار آفریدی کو آگاہ کیا مگر انہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا، اسامہ قادری

کراچی کی جمہوریت کو اعتبار آج ملا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

 آج سندھ کے شہری علاقوں کے لوگوں کے ووٹوں کو گنا گیا ہے۔

پی ایس 94 ضمنی انتخابات: ایم کیو ایم، پی ٹی آئی امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ

پولنگ سے قبل الیکشن مہم کے آخری روز بھی حلقے میں انتخابی گہما گہمی عروج پر رہی

کراچی:تجاوزات کے خلاف فیصلہ کن آپریشن رینجرز کی مدد سے ہوگا

سرکاری اداروں کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا محمدی کالونی، مچھر کالونی اور برما کالونی میں کرنا پڑا۔

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، کے ڈی اے ملازم جاں بحق

بظاہر سر میں لگنے والی گولی موت کا سبب بنی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرد خانے منتقل کیا جارہاہے، ڈاکٹر سیمی جمالی

کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت، چار سالہ بچی کرنٹ لگنے سے چل بسی

بیٹی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی، والد دین محمد

کراچی: پولیس، اسٹریٹ کرمنلز میں فائرنگ کے تبادلہ میں میاں بیوی زخمی

شوہر کی شناخت عدنان اور خاتون کی شناخت ثاقبہ کے نام سے کی گئی، دونوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز