فیضان خان
فیضان خان
Muhammad Faizan Khan has graduated from Bhimber University Azad Kashmir with a BS in Mass Communication. He has worked with ATV, 24 News Channel, Samaa and Hum News as a journalist. Faizan has gathered experience of 10 years in the field of journalism.now he is working with Hum News as a Journalist. Faizan has special expertise in the National Accountability Bureau, Parliamentary and Political Reporting.

جعلی اکاونٹس کیس میں ایک اور ریفرنس دائر

ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کے ڈی اے  حسین سید کو ملزم نامزد کیا گیا ہے

ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی نے نیب راولپنڈی میں بیان ریکارڈ کرادیا

جن سوالات کے جوابات کے لیے سرکاری ریکارڈ درکار تھا ان کا ریکارڈ ملنے کے بعد تیار کیے گئے ہیں، ذرائع

جعلی اکاونٹس کیس، نیب نے ملزم محمد حنیف کو گرفتار کرلیا

ملزم نے حبیب بینک سے ڈیڑھ ارب روپے بطور قرضے لیے،نیب ذرائع کا دعوی

عمران خان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خورشید شاہ

اسد عمر نے کہا کہ   بلاول بھٹو نے اردو میں جذبے سے اچھی تقریر کی ،مجھے انکی انگریزی پر بھی اعتراض نہیں تھا۔مجھے ان کی بات سے اختلاف تھا۔

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، چیئرمین نیب کا نوٹس

ادویات کی قیمتوں میں 100 سے 300 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس سے یہ عام آدمی کی خرید سے دور ہو گئی ہیں، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال

پنجاب میں دو صوبوں کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش

پیپلزپارٹی نے تین کی بجائے دو صوبوں کی حمایت کردی۔ سید نوید قمر نے کہا کہ ہم پنجاب  کے تین نہیں دو صوبے بنانے کے حامی ہیں ۔ 

نیب نے مبینہ جعلی بنک اکائونٹس کیس میں 6 افراد کو گرفتار کرلیا

ڈاکٹر ڈنشاہ گلیکسی کنسٹرکشن کمپنی کے شیئر ہولڈر ہیں

علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے  خط چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کی بعد لکھا گیا ہے ۔ 

موجودہ حکومت نے 461 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے،6ایم این ایز کے نام بھی شامل

آصف زرداری،خواجہ سعد رفیق اور افضل کھوکر کے نام تاحال ای سی ایل میں شامل ہیں

چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی کو معطل کردیا

نیب خود احتسابی کے ساتھ ساتھ احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال۔

ٹاپ اسٹوریز