محمد عثمان
محمد عثمان

تنکوں میں’جان‘ ڈالنے والا آرٹسٹ

دو سو سالہ اس فن کے چار ہی آرٹسٹ اس دنیا میں رہے ہیں

مصوری کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے آگاہ کرنے والی 13 سالہ پاکستانی طالبہ

فاطمہ نے بچپن سے ہی اپنے ننھے جذبات میں انسانیت کی فکر کو وسعت دی اور عہد کیا کہ اپنے شوق کو دوسروں کیلئے فائدہ مند ثابت کریں گی

ٹرک آرٹ سے سجے گھر

پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے

کورونا سے تسبیح اور مسواک کا کاروبار بھی متاثر

تسبیح، مسواک، جائے نماز، احرام اور کھجور کا کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، تاجر

پشاور میں ظروف سازی کا قدیم ہنر معدومیت کا شکار

اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار

ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبارشدیدمتاثر، فارم بند ہونے کے قریب

مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں

پشاور کا تاریخی ورثہ مشکل میں

پانچ سو سال پرانی یہ  مسجد زمین میں دھنستی چلی جا رہی ہے اور اس کے مرکزی ہال میں پہنچنے کیلئے زمین کے نیچے جانا پڑتا ہے

ٹاپ اسٹوریز