محمد ظریف
محمد ظریف
Muhammad Zareef works with Hum News, Islamabad Bureau. Zareef works as a reporter and covers various fields, such as crime reporting, local Rawalpindi reporting, courts, social issues, and politics. He was affiliated with capital tv before joining Hum News.

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

پرواز پی کے 9702 مانچسٹر سے 248 پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

ملک میں گورننس ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

 ملکی آمدن بڑھے گی تو تنخواہیں بڑھائیں گے، عمران خان

اسلام آباد: رواں سال قتل، زیادتی اور دیگر جرائم کے 2500 سے زائد واقعات رپورٹ

2019 کے مقابلے میں رواں سال جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے۔ جدید اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

پی ٹی آئی نے میئر اسلام آباد کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کی جانب سےملک ساجد محمود میئر اسلام آباد کے لیے امیدوار ہوں گے

راولپنڈی میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نوعیت کے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا

راولپنڈی: رکشے میں دھماکہ،ایک جاں بحق، 7 افراد زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے

کم ترین مدت میں سستا گھر تیار

ڈبل اسٹوری گھر کی تعمیر میں صرف 7 دن لگتے ہیں

گھریلو ناچاقی: خاتون نے تین بچیوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی

پولیس کے مطابق تینیوں بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں جبکہ ماں کو تحویل میں لے لیاہے

راولپنڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

دکانداروں کا کہنا ہے کہ منڈیوں سے ہی اشیائے خوردو نوش مہنگے داموں مل رہی ہیں تو سستی کیسے فروخت کریں

تھانہ بنی گالہ کی حدود میں ڈکیتی، مسلح ملزمان لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار

ڈاکو تسلی سے ماربل شاپ سے دو لاکھ نوے ہزار روپے اور قیمتی موبائل فونز لے کر چلتے بنے

ٹاپ اسٹوریز