نعمان مقصود
نعمان مقصود
Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

اسلام آباد: گھروں اور عمارتوں پر صفائی ٹیکس عائد کردیا گیا

مختلف مراکز کے لئے ٹیکس کی مختلف شرحیں مقرر کی گئی ہیں۔ بلیوایریاکی عمارتوں پر 4 سے 5 روپےفی مربع فٹ تک ٹیکس عائد کیا گیاہے۔

این ڈی ایم اے نیشنل ریزیلینس ڈے میر پور آزاد کشمیرمیں منائے گی

دو مقامات پر ہونے والے تعزیتی ریفرنسزمیں چیئرمین این ڈی ایم اے لفٹیننٹ جنرل محمد افضل  بھی شرکت کریں گے۔

کامسیٹس نے مصنوعی جلد بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

امریکہ سے مصنوعی جلد 22 ڈالرز فی اسکوائر انچ میں خریدی اور منگوائی جاتی ہے جب کہ کامسیٹس میں اس کی تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے۔ پروفیسر راحیل قمر

یونیورسٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے طالبعلم کی ہلاکت،تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کےلیے 5 رکنی کمیٹی  کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا ہے جس کے مطابق شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈین کمیٹی کے کنوینئرہوں گے۔

سرگودھا اورملتان میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑی گئیں

ایف آئی اے کی طرف سے دعوی کیا گیاہے کہ تین کامیاب چھاپوں میں غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے نیٹ ورکس کو پکڑ لیا گیاہے۔ 

’پی ٹی سی ایل جان بوجھ کر صارفین کو بلز نہیں بھیجتا‘

غلطی پی ٹی سی ایل کی اپنی ہے تاہم اضافی سرچارج صارفین سے لیا جاتا ہے، قائمہ کمیٹی

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،ابہام دور کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی سفارش

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کے تعینات کردہ دو ممبران سے حلف نہ لے کر اچھاکیا، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔

ڈینگی وائرس :ساڑھے سات ہزار مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے

اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے اسلام آباد میں بہترین ڈائگناسٹک سسٹم قائم  کیا  ہے، اسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز او پی ڈی میں خصوصی طور پر ڈینگی کے بچاؤ بارے  مربوط آگاہی دینے کیلئے عملہ مقرر کریں۔

وزارت مواصلات کی طرف سے ایم فائیو موٹروے مکمل ہونے کے دعوے دھرے رہ گئے

این ایچ اے  ذرائع کا کہناہے کہ ایم فائیو پر پٹرول پمپس اور سروس ایریاز ابھی تک تعمیر نہیں  ہوئے اور نہ ہی تاحال موٹروے اسٹاف کی بھرتیاں مکمل کی جا سکی ہیں۔

اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں اساتذہ ،طلبہ اور اسٹاف کا ڈرگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

 کرسٹل آئس پر بھی سزا کیلئے قانون سازی کی جائیگی، یہ فیصلہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں   کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز