نعمان مقصود
نعمان مقصود
Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی خواتین نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

خواتین کی نسبت میں فوزیہ ارشد نے 174 ووٹ جبکہ پی ایم این ن کی فرزانہ کو 161ووٹ ملے

  تحریک انصاف 26 ارکان کے ساتھ سینیٹ میں اکثریتی پارٹی بن گئی

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے 20 اور مسلم لیگ ن کے 17 ارکان ہوں گے

پی سی بی کا ہر 3 دن بعد کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ 

 کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں کھلاڑی یا آفیشل کے 2 منفی ٹیسٹ آنا ضروری ہیں

کیمرے والے پین کا استعمال، اپوزیشن کاووٹ چیلنج کرنےکافیصلہ

حکومتی اراکین نے ووٹ ڈالنے کے لیے مختلف قلم استعمال کیے، اپوزیشن کاالزام

سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

آصف علی زرداری نے ریٹرننگ افسر سے دوبارہ بیلٹ پیپر جاری کرنے کی گزارش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے ووٹ کاسٹ کردیا

ایوان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جیے بھٹو کے نعرے لگائے گئے

سینیٹ الیکشن: بلاول بھٹو اور حفیظ شیخ کی ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی

سینیٹر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟

ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالے جائیں گے؟

جنرل، ٹیکنو کریٹ، خواتین اور اقلیتی نشستوں کے لئے الگ الگ بیلٹ پیپرز ہوں گے

سینیٹ الیکشن: قومی اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری؟

سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی مخصوص نشست کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں ون ٹو ون مقابلہ ہے

ٹاپ اسٹوریز