وفاقی وزارتوں نے عوامی فلاح کے لئے اب تک کیا اقدامات کئے؟ اہم رپورٹ سامنے آگئی
مختلف وزارتوں اور محکمہ جات کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے اب تک 64 نئے اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے
پی ٹی آئی نے صوبہ سندھ کو 4 ریجنز میں تقسیم کردیا
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ مغربی سندھ شہید بےنظیر آباد (نواب شاہ) اور میرپور خاص پر مشتمل ہوگا،کراچی کے تمام اضلاع مشرقی سندھ کا حصہ ہوں گے
اٹلی پاکستان میں قابل دوام سیاحت کے فروغ کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرے گا، اطالوی سفیر
انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
وفاقی حکومت کا صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے کوششوں کا آغاز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں صوبہ ہزارہ سے متعلق پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کی گئی۔
کس کس وزیر نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی؟ اندرونی کہانی
مخالفت کرنے والے اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کا ایسے باہر جانا تحریک انصاف کے نظریے کے خلاف ہے،ماضی میں بھی یہ لوگ حکومتیں کرکے باہر جاتے رہے ہیں۔
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سیکیورٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ
وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کی کارکردگی رپورٹ میں وفاقی حکومت کا بڑا دعوی
سرکاری طور پر دعوی کیا گیاہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے 40 فیصد شکایت کنندگان شکایت کا ازالہ ہونے پر مطمئن ہیں۔
معاشی صورتحال مستحکم ہونے پر کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
تعمیرات کے شعبے کے فروغ سے ہی 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا،عمران خان
اجلاس کو تعمیرات سیکٹر کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
’ مجموعی قومی پیداوار 1141 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 1195 ارب ڈالرز ہو گئی‘
احمد جواد نے کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایف بی آر کی جانب سے 30 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز جاری کئے گئے۔
نیب کی سفارش پر ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل سکتاہے ،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو فوری 6 ارب روپے کی فراہمی کا فیصلہ
وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کواشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت اس ضمن میں ہوئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
معیشت کی بہتری کےلیے مشکل فیصلے کرنا ضروری تھا،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ املاک سے متعلقہ مقدمات کے جلد فیصلوں کےلیے کوششیں تیز کی جائیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میئر کا انتخاب براہ راست الیکشن کے ذریعے کیا جائے گا
وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کیلئے تجویز کردہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے خد وخال پر بریفنگ دی گئی ۔
اسلام آباد میں نام نہاد آزادی مارچ یرغمالی مارچ بن چکا ہے، فردوس عاشق اعوان
جے یو آئی ف کے کارکن بارش میں کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں جبکہ رہنما گرم بستروں میں آرام فرمارہے ہیں، معاون خصوصی
ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ موسمیاتی اثرات کی وجہ سے اجناس کی دستیابی کا مناسب وقت پر تعین کیا جائے تاکہ اجناس کی قلت نہ ہو سکے۔
کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کو میرٹ پر قرض ملے گا، عثمان ڈار
کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی
چین کے تین رکنی وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹیریٹ آمد
چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایشیاء بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہویاڈونگ اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سنٹرل کمیٹی کے نمائندہ ین انزی بھی وفد میں شامل تھے۔
نیا پاکستان پرانے اور روایتی طریقوں سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام وفاقی سیکریٹریز و صوبائی چیف سیکریٹریز سے ملاقات میں کیا ۔
’وزیراعظم نے وزراء اور محکموں کو آئندہ تین ماہ کیلئے روڈ میپ دے دیا ہے‘
عمران خان نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کے پروگرامز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے سخت محنت کی ہدایت کی گئی، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

