ریحان سید
Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

نیب کی سفارش پر ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل سکتاہے ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو فوری 6 ارب روپے کی فراہمی کا فیصلہ

وزیراعظم  نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کواشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت اس ضمن میں ہوئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔

معیشت کی بہتری کےلیے مشکل  فیصلے کرنا ضروری تھا،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ املاک سے متعلقہ مقدمات کے جلد فیصلوں کےلیے کوششیں تیز کی جائیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میئر کا انتخاب براہ راست الیکشن کے ذریعے کیا جائے گا

 وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کیلئے تجویز کردہ نئے لوکل گورنمنٹ  نظام کے خد وخال پر بریفنگ دی گئی ۔

اسلام آباد میں نام نہاد آزادی مارچ یرغمالی مارچ بن چکا ہے، فردوس عاشق اعوان

جے یو آئی ف کے کارکن بارش میں کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں جبکہ رہنما گرم بستروں میں آرام فرمارہے ہیں، معاون خصوصی

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ  موسمیاتی اثرات کی وجہ سے اجناس کی دستیابی کا مناسب وقت پر تعین کیا جائے تاکہ اجناس کی قلت نہ  ہو سکے۔

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کو میرٹ پر قرض ملے گا، عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی

چین کے تین رکنی وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹیریٹ آمد

چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایشیاء بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہویاڈونگ اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سنٹرل کمیٹی کے نمائندہ ین انزی بھی وفد میں شامل تھے۔

نیا پاکستان پرانے اور روایتی طریقوں سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام وفاقی سیکریٹریز و صوبائی چیف سیکریٹریز سے ملاقات  میں کیا ۔

’وزیراعظم نے وزراء اور محکموں کو آئندہ تین ماہ کیلئے روڈ میپ دے دیا ہے‘

عمران خان نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کے پروگرامز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے سخت محنت کی ہدایت کی گئی، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز