رائٹرز

‘ایران کو امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی مدد کی امید ترک کرنی چاہیے’

وعدوں کے باوجود پورپی ممالک عملی طور پر امریکی پابندیوں پر کار بند ہیں، خامنہ ای

شادی کی تقریب پر افغان فوج کا دھاوا، 35 شہری ہلاک، 15 زخمی

عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران عام شہری زد میں گئے، افغان حکام

صدر ٹرمپ نے سعودی عرب فوج بھیجنے کی منظوری دے دی

خطے میں جنگ کے سنگین نتائج مرتب ہونگے، ایران کا انتباہ

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 30 کسان ہلاک، 40 زخمی

کسان دیودار کے فارم ہاوس میں گری دار میوے جمع کر کے آرام کر رہے تھے

ٹرمپ نے ایران پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا

ایران پر اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کے احکامات سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے نتیجے میں کیا گیا ہے

’سعودی تیل کی پیداوار دو سے تین ہفتے میں بحال ہو جائیگی‘

سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی پیداوار نصف ہو کر رہ گئی تھی

علیحدگی پسند گروہ کے یمنی حکومت سے جدہ میں مذاکرات

سعودی عرب کا جنوبی علاقے میں موجود علیحدگی پسند گروہ کو یمنی حکومت سے لڑائی ختم کرنے پر زور

ٹویٹر کے سی ای او کا اپنا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

لاکھوں صارفین کو قابل اعتراض، نسل پرستی پر مبنی اور ہہودیوں، سیاہ فام لوگوں کے خلاف ٹویٹس بھیجے گئے

دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں تین گنا اضافہ

 ڈبلیو ایچ او کے مطابق  امریکہ کے علاوہ دنیا کے ہر ریجن میں خسرے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا

آنے والے امریکی انتخابات کے حوالے سے فیس بک کی تیاریاں

2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات کے حوالے سے فیس بک نے قوانین سخت کر دیے

ٹاپ اسٹوریز