رائٹرز

بارش بھی ایمازون کے جنگل میں لگی آگ ہفتوں نہیں بجھا سکے گی

ستمبر کے دوسرے ہفتے ہونے والی متوقع بارش ایمازون کے کچھ حصوں میں آگ کی شدد کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوگی

ٹرمپ نے چین سے نئے تجارتی معاہدے کا عندیہ دے دیا

جی 7 ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

دنیا سے ملیریا کا مکمل خاتمہ ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری کے خاتمے کے لیے سیاسی ارادے، فنڈز کی ضرورت ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ تارکین وطن افراد کے پیدا ہونے والے بچوں کا مستقبل خطرے میں

حریت رہنماؤں کا بھارتی تسلط کے خلاف عوامی مارچ کا اعلان

کشمیری عوام کو جمعہ کے روز کرفیو اور رکاوٹیں توڑ کر گھروں سے باہر نکلنے کی ہدایت

قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مزید 30 کشمیری گرفتار کر لیے

سرینگر سے ملحقہ علاقے سورا میں مقامی آبادی نے قابض بھارتی افواج کے داخلے پر پابندی لگادی

آرکٹک آئس میں پلاسٹک کی آلودگی سے آبی حیات کو شدید خطرہ

امریکی سائنسدانوں نے ڈرلنگ کے دوران پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دریافت کر لیے

مغربی کنارے کا دورہ: اسرائیل کی طرف سے امریکی کانگریسی ممبران کو اجازت نہ دینے کا امکان

ڈیموکریٹ قانون ساز راشدہ طالب اور الہان عمر مقبوضہ مشریقی یرشلم کا دورہ کرنا چاہتیں ہیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے دوبارہ کرفیو لگا دیا

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا۔

اسرائیلی فوج سے تصادم، درجنوں فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو قبلۂ اول میں عید الااضحیٰ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔

ٹاپ اسٹوریز