Rida Zakir

راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا گیا

20 اگست 1971 کو راشد منہاس نے ٹرینر جیٹ طیارے میں اڑان بھری، یہ ان کی تیسری تنہا پرواز تھی

کراچی میں اتوار سے منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی

کے ایم سی نے نالوں کی صفائی کر کے ساری غلاظت وہیں چھوڑ دی ہےجسکی وجہ سے علاقہ مکین اس صورتحال سے پریشان ہیں۔

فلم بنانےکی تعلیم دینے والے اداروں کی ضرورت ہے، سلطانہ صدیقی

سلطانہ صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ سینما اور فلم بنانے کی ضرورت ہے۔

اردو لغت کی موبائل ایپلیکیشن صارفین میں بے حد مقبول

وفاقی حکومت کے ادارے اردو لغت بورڈ نے 22 جلدوں کی ہزاروں صفحات پر مشتمل لغت کو دو جلدوں میں منتقل کر کے مختصر اردو لغت کے نام سے ڈکشنری تیار کرلی ہے۔

سال کی سب سے بڑی فلم ’سپر اسٹار‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

مومنہ اینڈ دُرید پروڈکشنز کی یہ پیشکش ہم فلمز کے بینر تلے اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

پاسپورٹ پر سفر کرنے والے ننھے گھوڑے شہریوں کی توجہ کا مرکز

چھوٹا قد، دلکش چال اور چلبلے انداز   کے حامل ننھے قد والے  منفرد نسل کے گھوڑے کراچی کے شہری علی پراچہ نے خصوصی طور پر بیلجئم سے منگوائے ہیں۔

نامور قوال امجد صابری کی تیسری برسی

22 جون 2016 کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے امجد صابری کو قتل کردیا تھا۔

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پانی کا بحران

شہر قائد کراچی کو روزانہ  تقریباً سو کروڑ گیلن پانی کی ضرورت ہےلیکن شہر کو محض 58 کروڑ گیلن پانی دستیاب ہے ۔

’’چھلاوا‘‘کی کاسٹ کے کراچی میں جلوے

فلم کی کاسٹ نے خود اپنے ہاتھوں سے مووی کے ٹکٹس فروخت کئے اور فینز کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی بنوائیں

کراچی کے چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

شہریوں نے کہا کہ حکومت انہیں بروقت ویکسینیشن اور صاف ستھرا کھانا فراہم کرنے پر بھی توجہ دے۔

ٹاپ اسٹوریز