ساجد اعوان
ساجد اعوان

شکریہ پشاور: عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماوں نے جلسے کی تصاویر شئیر کر دیں

قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، سابو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کراچی میں دھماکے سے عمارت گر گئی، 15 افراد جاں بحق

عمارت گرنے سے قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

کراچی: بلڈر کے کیشئر سے 3 کروڑ روپے  کے بانڈز  چھیننے والے دو ملزمان گرفتار

عدالت نے ملزموں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس آئی یو پولیس کے حوالے کردیا۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا

سندھ حکومت نے میرا کئی سال کا سفر ڈیڑھ ماہ میں مکمل کرادیا ہے،حلیم عادل شی

گواہوں نے راؤ انوار،دیگر ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی

دوران سماعت عدالت نے 2 پولیس ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کےکاغذات نامزدگی مسترد

پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف اپیل میں لگائے گئے اعتراضات درست ثابت ہوئے، ٹربیونل

حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا

 انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا  کہ انہوں نے خود سانپ کو مارا اور پولیس اس کی گواہ ہے۔

ایف آئی اے کے کام میں مداخلت: عدالت کا پولیس افسر کیخلاف مقدمے کا حکم

عدالت نے خاتون کو بلیک میل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی ایس پی شوکت شاہانی کو کیس ملزم نامزد کردیا۔

کراچی: حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کے فارم ہاؤسز کیخلاف آپریشن

30 سال سے بنے 200 سے زائد فارم ہاؤسز مسمار کیے جائیں گے، ایس بی سی اے

کراچی : ہڑتال کے دوران بس جلانے کے مقدمے سے عزیر بلوچ بری

استغاثہ ملزموں کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا, عدالت

ٹاپ اسٹوریز