ساجد اعوان
ساجد اعوان

 ارشاد رانجھانی قتل کیس :ملزم رحیم شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے سب انسپکٹر عامر ریاض ،ڈی ایس پی شوکت شاہانی اور حسن علی کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ بھی مسترد کردی

منی لانڈرنگ:بانی ایم کیوایم اور دیگر کے خلاف مقدمہ اسلام آباد منتقل

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمہ منتقلی کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا

پولیس نے نشوا مقدمہ سے دارالصحت کے مالک کا نام نکال دیا

نشوا کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کے مالک عامر چشتی اورعلی فرحان سمیت دیگر کا نام نکال کر آغا معیز اور ثوبیہ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔

ٹیکس وصولی  کے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت میں نیا تنازعہ

سندھ ریونیو بورڈ وفاقی اداروں سے سروسز ٹیکس وصول نہ کرے، عدالت

پروین رحمان قتل کیس :وفاقی حکومت سے جے آئی ٹی رپورٹ طلب

عدالت نے  ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 30 مئی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی )کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیاہے 

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس ایکٹ 2019 طلب کرلیا

عدالت نے سندھ اسمبلی میں بل پر ہونے والی بحث کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم بھی دیاہے 

عدالت نے فریال تالپور کی درخواست مسترد کر دی

فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے کی گئی کارروائی کو چیلنج کیا تھا

مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کے خلاف درخواست  مسترد

عدالت نے لکھا کہ درخواست گزار گورنر اسٹیٹ بینک،مشیر برائے خزانہ کی دوہری شہریت سے متعلق ثبوت فراہم نہیں کر سکے ۔ 

کراچی: سرکلر ریلوے کے ٹریک کے لیے تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع

وزیراعلی سندھ  سید مراد علی شاہ نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اجلاس  بلالیا ہے۔

مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ درخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز