ساجد اعوان
ساجد اعوان

بیوی کو خراب جوتا دینے پر شوہر کا دکاندار کیخلاف مقدمہ

 میری اہلیہ کو اپنا پسندیدہ جوتا خراب ہونے کا بہت دکھ ہے، درخواست گزار

کراچی: ریلوے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ناکام

گلشن اقبال گیلانی اسٹیشن کے قریب ریلوے اراضی پر گوٹھ قائم کر دیا گیا۔

نکاح نامہ میں نظر انداز کی جانے والی شقیں

نکاح نامہ کی شق 18 اور 19 خواتین کو طلاق کا حق دیتی ہیں لیکن انہیں دلہن کی اجازت کے بغیر ہی  کاٹ دیا جاتا ہے

اسٹیل مل ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف فوری سماعت کی درخواست مسترد

 اگراسٹیل مل چل ہی نہیں رہی توملازمین وہاں کیا کر رہے ہیں، عدالت

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا رکن کراچی سے گرفتار

ملزم عسکری تربیت کے لیے چار بار بھارت جا چکا ہے، ایف آئی اے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ دھماکے میں چھ فلیٹ قابل استعمال نہیں رہے انہیں گرانا پڑے گا

کراچی: کیمیکل کمپنی کے ٹینک میں ڈوب کر 6 مزدور جاں بحق

فیکٹری مالکان میڈیا کو فیکٹری کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہے

مرحوم مخدوم امین فہیم کا بیٹا کرپشن کے الزام میں گرفتار

مخدوم حبیب اللہ نےمشرف دور میں تعلقہ ناظمی کے دوران کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی، نیب

پاکستان پیٹرولیم کے پانچ افسران کے خلاف ریفرنس دائر

افسران پر غیر ملکی باشندے کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو20 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور ادیب خانم، علی حسن قادری اور عبد الستار کو بری کردیا

ٹاپ اسٹوریز