ساجد اعوان
ساجد اعوان

 سندھ حکومت کو گٹکا بنانے اور فروخت کرنے کی سزا سے متعلق قانون سازی کیلئے 10 دسمبر تک مہلت

دوران سماعت سیکریٹری ہیلتھ کاکہناتھا کہ ہم نے قانون بنانے کیلیے سمری آگے بھیج دی ہے لہذا مہلت دی جائے۔گزشتہ سماعت پر 20 اسپتالوں  کا ریکارڈ جمع کرا دیاتھا ۔ 

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت ایم کیوایم وفاقی حکومت سے مایوس

عامر خان کا کہنا تھا کہ میئر کے پاس اختیارات نہیں، وہ گریڈ ایک سے 4 کا ملازم تک بھرتی نہیں کرسکتا، اختیارات کے بغیر میئر کام کیسے کر ےگا۔

مرید عباس قتل کیس،نیب کو ملزم  عاطف زمان کے گھر اور دفترپر چھاپے کی اجازت

انسدداد دہشتگردی عدالت کی طرف سے  حکم دیا کہ  ملزم کے دفتر سے ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد  دفتر اصل مالک کے حوالے کیا جائے۔

سانحہ 12مئی : عدالت کامفرور ملزمان کو 29 نومبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ،گرفتاری کے ڈر سے ملزمان روپوش ہو گئے ہیں۔

غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا معاملہ ، نادرا کے 4ملازمین کو38،38ماہ قید کی سزا

ایف آئی اے نے ملزمان پر 51 غیر ملکی باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں  مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں جمع کرایا تھا۔

گینگ ریپ اور چار افراد کے قتل میں سزا یافتہ ملزمان کا کیس دوبارہ ٹرائل کورٹ کو بھیجدیا گیا

پولیس کے مطابق ملزمان نے 2013 میں ماڑی پور کے علاقے میں شوہر، بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو قتل کیا تھا

سمندری طوفان ’کیار‘ اثر دکھانے لگا، کراچی کے رہائشی علاقوں میں پانی داخل

لہریں اونچی اور سطح سمندر بلند ہونے سے پانی ڈی ایچ اے گالف میں بھی داخل ہوگیا

ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو کینسر اتھارٹی بنانے کا حکم

عدالت عالیہ نے یہ حکم آج گٹکے ،ماوے اورمین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت  کے  دوران دیا ۔

غلط انجیکشن لگنے سے  جاں بحق ننھی  نشوا کے کیس میں اسپتال کے مالکان بری

نجی اسپتال کے دو ملازمین  کے ضمانتی مچلکے ضبط کر کے  انہیں مقدمے میں ملزم نامزد کرنے کی ہدایت بھی  کردی گئی ہے۔

میئرکراچی، کے ایم سی اور دیگر ادارےفٹ پاتھوں پرتجاوزات فوری  ختم کرائیں، عدالت

عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور  ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔

ٹاپ اسٹوریز