سرفراز راجا
سرفراز راجا

قومی اسمبلی اجلاس کا 153نکاتی ایجنڈا جاری

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے جانے والے قومی اسمبلی اجلاس کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے  طویل 153 نکاتی  ایجنڈا جاری کیا ہے۔

جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں مزید پردہ نشین بے نقاب

انہوں نے بیان حلفی میں اللہ تعالی کی قسم بھی اٹھائی

مسلم لیگ ن کے بارہ، تیرہ سینیٹرز اپوزیشن کو ووٹ نہیں دیں گے، فیصل جاوید

حکومت کی طرف سے  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت کے لئے اپوزیشن ارکان سے رابطے جاری ہیں۔ 

پاکستان کے وزرائے اعظموں کی امریکہ یاترا

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بطور ویر اعظم امریکہ کے سب سے زیادہ سرکاری دورے کئے۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد  لانے کے لئےاجلاس بلانے کی ریکوزیشن آج جمع کرائی جائے گی۔

سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر رکوا دیئے گئے

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نواب یوسف تالپور نے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی سمری پر دستخط کئےمگر  معاملہ وزارت قانون کو بجھوا دیا گیا۔

ایوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک

ذرائع نے دعوی کیاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے نام پر اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق ہوجائیگی۔ 

’ آئین پاکستان میں  فارورڈ بلاک کا کوئی ذکر نہیں‘

پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئین پاکستان میں  فارورڈ بلاک کا کوئی ذکر ہی نہیں ہے۔ 

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا

عالمی عدالت نے بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کا فیصلہ21  فروری کو محفوظ کیا تھا۔

قومی اسمبلی :پہلے پارلیمانی سال کا آخری اجلاس 26 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

قواعدکے مطابق قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال 12 اگست کو مکمل ہوگااورپارلیمانی سال میں ایوان کا اجلاس 130 دن منعقد کرنا ضروری ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز