سرفراز راجا
سرفراز راجا

چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو مضبوط امیدوار

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے مہم شروع کر دی گئی۔

سینیٹ کے نئے چیئرمین کے لئے نمبر گیم کیا ہے؟

104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103  ہے۔ چیئرمین کی نشست  کے لیے53 ارکان کی حمایت درکارہے۔ 

قومی اسمبلی، ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، حماد اظہر

434 کھرب 77 ارب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ 

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ پر اختلاف سامنے آ گیا

مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کہ اے پی سی بجٹ منظوری سے قبل منعقد ہو، ان کا خیال ہے کہ کامیاب کانفرنس بجٹ کی منظوری پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

فضل الرحمان کی حزب اختلاف کو ایک بار پھر مشترکہ استعفوں کی تجویز

مولانا فضل الرحمٰن نے حزب اختلاف کی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں کے دوران دونوں ایوانوں سے مستعفی ہونے کی تجویز پیش کی ہے

پی پی پی اور ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن سکتا ہے، غلام سرور

نہ ’ان ہاؤس‘ تبدیلی آئے گی، نہ چیئرمین سینیٹ تبدیل ہوں گے اور نہ ہی حکومت مخالف تحریک چلے گی۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا دعویٰ

تجزیہ:بجٹ کی منظوری اور اگر مگر کا کھیل

حکومت کے لئے بجٹ کی منظوری کو بڑا چیلنج قرار دیا جارہا ہے۔دیکھا جائے تو حساب کتاب آسان ہی ہے۔

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرجاری نہ ہونے پر پیپلزپارٹی برہم

 اسپیکر پر وزیراعظم کا دباؤ ہے، وزیراعظم پر کس کا دباؤ ہے کچھ کہہ نہیں سکتے،خورشیدشاہ

حکومت مخالف تحریک پر حزب اختلاف کی جماعتیں تقسیم

مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کے لیے افرادی قوت کی ذمہ داری لینے کو بھی تیار ہیں۔

بجٹ کی حمایت :حکومت بی این پی کو منانے میں ناکام

بی این ہی نے اپنے چھ نکات پر عمل درآمد کے لئے ٹھوس یقین دہانی مانگ لی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز