سرفراز راجا
سرفراز راجا

مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہیں کر سکیں گے

قانونی طور پر مشیر بجٹ پیش کرسکتا ہے تاہم اسے چھ ماہ میں رکن پارلیمنٹ منتخب کرانا ہوگا۔

پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی

قومی اقتصادی سروے میں کہا گیاہے کہ گدھوں کی آبادی ایک سال میں 52 لاکھ سے بڑھ کر 53 لاکھ ہوگئی ہے

سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہونگے یا کروڑوں روپے کا ضیاع ہوگا؟

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں پرنٹنگ کارپوریشن کو بھجوا دی گئی ہیں

شہباز شریف کی عدم موجودگی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی غیر فعال

 پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ساڑھے تین ماہ سے نہیں ہوسکا،آخری اجلاس 14فروری کو ہوا تھا

وکلا اور اپوزیشن کا احتجاج: اے این پی کارکنان کو شرکت کی ہدایت

اپوزیشن اپنے اختلافات ختم کرکے ایک پیج پر اکھٹی ہو، ملک کو مشکل سے نکالنے کے لیے مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔ اسفندیار ولی خان

ججز کے خلاف ریفرنسز عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے ، اپوزیشن

پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن نے اعلی عدلیہ کے ججز پر حکومتی ریفرنس کے خلاف مشترکہ قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرادی

قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

وزیر مملکت علی محمد خان کی محسن داوڑ کے خلاف تقریراور انکی رکنیت منسوخ کرنے کی بات  وجہ تنازعہ بن گئی

رواں سیشن میں علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنیکا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گرفتاری سے بھی تاحال لاعلم ہے

قومی اسمبلی میں بجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائیگا

مجوزہ شیڈول کے مطابق چودہ جون سے بجٹ پر بجث کا آغاز کیا جائیگااوریہ اجلاس تیس جون تک جاری رہیگا

پنجاب میں نئے صوبوں کا قیام: قائمہ کمیٹی کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس دس جون کو طلب کرلیا گیاہے

ٹاپ اسٹوریز