سرفراز راجا
سرفراز راجا

اشیائے خورونوش پر ٹیکسوں کا نفاذ: اسد عمر، رزاق داؤد آمنے سامنے

رزاق داؤد نے اشیائے خورد و نوش (فوڈ آئیٹمز) پر ٹیکس لگانے کی حمایت جب کہ اسد عمر نے مخالفت کردی۔

15 ویں قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

پندرھویں قومی اسمبلی کے 9 سیشنز کے دوران 89 دن تک اسمبلی کی کارروائی چلائی گئی

حکومت مخالف تحریک ایک روز بعد ہی کھٹائی میں پڑگئی؟

دونوں بڑی جماعتیں پی پی پی اور ن لیگ حکومت کے خلاف فوری تحریک شروع کرنے سے گریزاں ہیں

قومی اسمبلی: 21مئی کو طلب کیا جانے والا اجلاس موخر

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 24مئی کو دن گیارہ بجے ہوگا

آصف زرداری، فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی

آصف زرداری نے برجستہ جواب دیا کہ وہ ان کے کندھے سے کندھا ملا کر ان کے ساتھ ہوں گے۔

پی ایم ایل(ن) بھی پی پی اور جے یو آئی کے ساتھ احتجاج پر آمادہ

’خاموشی‘ اختیار کیے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی جماعت پی ایم ایل (ن) کو حکومت مخالف احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

قومی اسمبلی : 26واں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور

محسن داوڑ نے قبائلی اضلاع سے قومی اسمبلی کی بارہ اور صوبائی اسمبلی کی چوبیس نشستوں کے لئے ترامیم پیش  کی ۔

موجودہ حکومت میں فروخت کی گئی پرانی گاڑیوں سے زیادہ نئی خرید لی گئیں

یہ انکشاف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں کابینہ ڈویژن کے تحریری جواب میں ہوا ہے ۔ کابینہ ڈویژن نے رواں مالی سال کے دوران خریدی گئی گاڑیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی قائم کر دی گئی

تشکیل پانے والی 26 رکنی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہوں گے۔

کابینہ میں ردوبدل پر کئی وزراء بے یقینی کاشکار ہوگئے

ایک اہم وزیر وزرات داخلہ کسی اورملنے پر مایوس ہیں

ٹاپ اسٹوریز