سرفراز راجا
سرفراز راجا

وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں ذاتی رہائش گاہ پر کتنی سیکیورٹی ہے؟

یہ تفصیلات آج قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب کے نتیجے میں  پیش کی گئی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال:اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خط

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  بین الپارلیمانی یونین کے 189 ممالک  کی پارلیمانوں کو خط لکھا ہے۔ 

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاست کا رنگ

مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم پر بھی تنقید کے نشتر برسائے۔ طویل خطاب میں شعر و شاعری کا بھی سہارا لیا۔

مقبوضہ کشمیر سے معلومات کا باہر نہ آنا باعث تشویش ہے، اقوام متحدہ

روپرٹ کولوائل نے کہا کہ ہم نے اپنی 8جولائی 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں جاری بھارتی مظالم کا ذکر کیا تھا

مودی حکومت نے ڈوگرہ راج کی تاریخ دہرا دی، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔

قومی اسمبلی ہال میں 40 فٹ چوڑا پرچم آویزاں کردیا گیا

دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا کہ اسمبلی کے اندردنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا گیا ہے۔ 

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسد قیصر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں  مقبوضہ کشمیر کی صورت حال خصوصاً حریت رہنما یاسین ملک کی صحت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔ 

چیئرمین سینیٹ کا کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا صدر مملکت سے درخواست ہے کہ کشمیر کی صورتحال پرپارلیمنٹ کا فوری طور پر مشترکہ اجلاس بلا یاجائے۔ 

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلز پارٹی نے حقائق کی کھوج کیلئے کمیٹی بنادی

پیپلز پارٹی نے معاملے کی چھان بین کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی تجویز دی تھی ۔ اس تجویز کے بعد بلاول بھٹو نے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

تحریک عدم اعتماد:خفیہ رائے شماری میں گیم کیسے پلٹی؟

اسلام آباد: آج ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے موقع پر خفیہ بیلٹنگ

ٹاپ اسٹوریز