شفیق شریف
شفیق شریف
Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

نواز شریف کیلئے جیل میں گھر سے کھانا لانے پر پابندی کے خلاف مذمتی قرارداد

قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔ 

رانا ثنا کی گرفتاری پر وزیراعلی پنجاب اور صوبائی حکومت کے ترجمان کا تبصرہ

سردارعثمان احمد خان بزدار نے کہاہے کہ سابق حکمرانوں نے جو بویا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔شور مچانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ 

افغان صدر دورۂ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایئرپورٹ پر افغان صدر اشرف غنی کو رخصت کیا اورانہیں ان کے دورہ لاہور کی تصویروں کی البم بھی پیش کی

حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کروڑوں ڈالر کب منتقل ہوئے؟نیب نے بتادیا

نیب کی طرف سے یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ حمزہ شہباز کے کمپنیوں کے 50 بنک اکاونٹس جبکہ 17 ذاتی اکاونٹس ہیں۔ 

علیم خان نے 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی،ہیومن رائٹس اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیاہے ۔ 

اپوزیشن کی اے پی سی لوٹی گئی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے،عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو پہلے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور آج اے پی سی بھی ناکام رہے گی۔ 

اورنج لائن ٹرین کون چلائے گا؟ فیصلہ آج متوقع

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار  نے کمیٹی کو اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متعلق نئے ٹی او آرز طے کرنے کاحکم دیا ہے۔

نواز شریف کو جیل میں دل کا دورہ پڑا مگر حکومت نے آگاہ نہیں کیا، مریم

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نےکہا کہ نواز شریف کے دل  کی مین آرٹری بلاک ہے اور ڈاکٹرز نے دوبارہ  بائی پاس کا مشورہ دیا ہے۔

اراکین پنجاب اسمبلی تنخواہوں میں اضافے کیلئے ایک بار پھر متحرک

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل رواں اجلاس میں ہی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

ہائر ایجوکیشن کمیشن میں بے ضابطگی،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع

تحریک التواءمسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز