شاکر محمود اعوان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا ہر اشیائے ضروریہ پر اثر پڑے گا، موقف

سابق چیئرمین واپڈا کیخلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز

زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کیا، ذرائع

وکلا اور پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

اسپیکر کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طلب کر کے ہماری رائے لیں، پی ٹی آئی رہنما

منشیات برآمدگی کیس: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ25 جون کوفردجرم کیلئے طلب

رانا ثناءاللہ کی پراپرٹی اور بنک اکاؤنٹس کھولنے کی درخواست پر اے این ایف سے جواب طلب

فواد چودھری نے یوٹیوبر کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

سوشل میڈیا پر میرے خلاف ہتک آمیز پروگرام چلایا گیا، رہنما پی ٹی آئی کا مؤقف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 4 جون تک توسیع

ایف آئی اے کی جانب سے چالان میں کہانیاں لکھی گئی ہیں، وکیل شہباز شریف

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لگتا ہے آپ اور آپ کے پیچھے کھڑے ہونے والوں کو مداخلت پسند نہیں آئی، چیف جسٹس کا چیف سیکرٹری سے مکالمہ

فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری

نیب لاہور نے فرح خان کے منیجر، کیشر اور بنکرز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز