شیراز حسنات
شیراز حسنات

نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز سے تفتیش نہیں کرے گی

نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کر رکھا تھا۔

فردوس عاشق اعوان اور ان کے بھائی کے خلاف انکوائری بند

پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی کےخلاف شکایت میں آمدن سے زائد اثاثوں کی نشاندہی کی گئی تھی، نیب حکام

چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

ملاقات میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے حمزہ شہباز کے الزامات پر استفسار کیا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان اپنی بھانجی کی شادی میں شریک نہ ہوئے

ذرائع کا کہناہے کہ بہنوں سے کشیدگی کے باعث وزیراعظم عمران خان شادی میں شریک نہیں  ہوئے۔

شریف خاندان کے خلاف نئے کیسز کی چھان بین شروع

وزراء کو شریف خاندان کے کیسز کا مواد اکٹھا کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی، ذرائع

لمز کے طلباء کے جنسی تعصب پر مبنی فیس بک گروپ کا انکشاف، طالبات کا احتجاج

کہ لمز کے طلباء کی جانب سے کلوز فیس بک گروپ بنایا گیا جس میں یونیورسٹی کی طالبات سے متعلقہ جنسی مواد شئیر کیا جاتا رہا، طالبات

نیب کاشریف فیملی کے خلاف ناقابل ترید ثبوت حاصل کرنے کا دعوٰی

نیب نے شریف فیملی کے منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس کیسز کو آصف زرداری کے جعلی اکاوٹنس کیسز سے مشاہبہ قرار دیا ہے

نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں

نیب ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 919 روپے ہے۔

18 شخصیات پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی 18 شخصیات کو صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا گیاہے۔

علیم خان نے 14برس میں 1ارب روپےکی 35کمپنیاں بنائیں،نیب

نیب کے مطابق عبدالعلیم خان نے سال 2003 سے سال 2017 تک ایک ارب روپے مالیت کی 35 کمپنیاں بنائیں

ٹاپ اسٹوریز