شیراز حسنات
شیراز حسنات

زمان پارک میں کارکنان پر لاٹھی چارج کرنے والا پراسرار شخص کوئی صحافی یا پولیس والا ؟

پیشے سے صحافی ہوں اور مرید کے پریس کلب کا صدر بھی ہوں، آغا محسن رضا کا وضاحتی بیان

پنجاب میں اب بھی 69 لاکھ بچے چائلڈ لیبر پر مجبور

لاہور میں ایک سال کے دوران چائلڈ لیبر کے حوالے سے 6 سو سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔

پاکستان نایاب بیماریوں کی تشخیص، علاج کے اداروں سے محروم

اگر ہر ایک ملین آبادی میں سے 20 افراد کسی بیماری میں مبتلا ہوں تو اس بیماری کو ایک نایاب بیماری سمجھا جاتا ہے۔

ہجرت بچوں کی ذہنی نشو نما کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے

2022 میں تقریبا آٹھ لاکھ پاکستانی شہریوں نے مختلف ممالک میں ہجرت کی، رپورٹ

گورنمنٹ کالج کی نصف صدی کی تاریخ پر مبنی کتاب کی رونمائی

کتاب گورنمنٹ کالج لاہور کے تاریخ نگار پروفیسر مسعود صدیقی نے تصنیف کی

خواتین کو وراثت کے حقوق اور ہراسمنٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے خاتون محتسب پنجاب سرگرم

ایک سال کے دوران خاتون محتسب پنجاب نے ساڑھے چار ہزار میں سے دو ہزار کیسز حل کئے

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

“ٹرانس کلچرل ہیومنیٹیز ان ساؤتھ ایشیا” کتاب کی تقریب رونمائی

تقریب میں ادب، ثقافت، تعلیم اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج

فوری اور مفت علاج کے باعث ان کا بچہ آج سن سکتا ہے، والدین

ایف سی کالج میں پیس جرنلزم پر تین روزہ ورکشاپ کا اہتمام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو موثر انداز میں استعمال کرنے کے لئے آگاہی عام کرنے کی ضرورت ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز