سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی ہم نیوز سے بطور نیوز رپورٹر وابستہ ہیں۔ ان کی آفیشل ٹوئٹر آئی ڈی https://twitter.com/SibteHR ہے۔

سندھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، متاثرہ بچوں کی تعداد 9 ہوگئی  

سندھ کے ضلع سجاول کارہائشی 36ماہ کاامان عمر گردوں کےامراض میں مبتلا رہنے کے بعد این آئی سی ایچ کراچی میں انتقال کرگیا .

کیا پلاسٹک کے ذریعے انڈے بنانا ممکن ہے ؟

سائنسی  ماہرین کے مطابق کھائے جانے والی پلاسٹک سے بھی انڈے نہیں بنائے جاسکتے۔ لیکن انڈوں کو ایک مقررہ درجہ حرارت پر رکھا جائے تو توڑنے پر ان کی شکل تبدیل ہوجاتی ہے۔

 سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن پر بھتہ وصولی کے الزامات لگ گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ضمیر عباسی کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن میں انسپکشن اور سرٹیفکیٹ کے نام پر بھتہ وصولی کی شکایات پر کارروائی کی گئی ہے۔

منہ کا سرطان : کراچی میں تیزی سے پھیلتی موذی بیماری

سرکاری اسپتالوں کی بات کریں تو صرف جناح اسپتال میں ہی یومیہ 3 سو مریض کینسر کے علاج کے لیے آتے ہیں۔

صوبہ سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہ

محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری  نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔

’ دنیا میں ٹرمپ اور عمران خان کی صورت غیر روایتی لیڈر سامنے آرہے ہیں‘

سابق امریکی سفیر نے یہ بات آج کراچی میں کاؤنسل آن فارن رلیشنز کے تحت  تقریب سے خطاب میں کہی ۔

 میری ٹائم سیکٹر میں خواتین کی خدمات کو بروئے کار نہیں لایا گیا،سربراہ پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ نے کہاہے کہ  ہر سال26ستمبرکو میری ٹائم کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ اس سال ورلڈ میری ٹائم ڈے کا موضع میری ٹائم کمیونٹی میں خواتین کو خودمختاربنانا ہے۔

ناپاجامعہ کراچی کے طلبہ کو تھیٹر ٹریننگ دیگی 

جامعہ کراچی اس مقصد کے لئے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کو اپنی کلاس رومز ،آڈیٹوریم اور دیگر سہولیات مہیا کرے گی۔

عالمی سطح پر روشن کرنے والے پاکستانی ٹیچر احمد سایہ

انہوں نے چار ہزار اساتذہ کو مات دیکر رواں سال کے بہترین ٹیچر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

’اینٹی ریبیز ویکسین بارے واضح معلومات نہ دینے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو خبردارکردیا ہے‘

سندھ کی صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ صوبے میں آوارہ کتوں کی روک تھام کے لئے  مہم چلانا محکمہ صحت کا کام نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز