سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی
سید سبط حسان رضوی ہم نیوز سے بطور نیوز رپورٹر وابستہ ہیں۔ ان کی آفیشل ٹوئٹر آئی ڈی https://twitter.com/SibteHR ہے۔

پاکستان میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ اور ایک فاٹا میں سامنے آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

باہمت خواتین کیلئے ہم ویمن لیڈرز ایوارڈز 2020 کا انعقاد، صدر پاکستان کی شرکت

پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر پال جونز  نے بھی تقریب کےانعقاد کو سراہا

کراچی: زہریلی گیس سے14 افراد ہلاک، 200 متاثر

کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

قاضی واجد نے فنی کریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے بطور چائلڈ صداکار کیا اور 25 سال تک ریڈیو سے منسلک رہے۔

کراچی میں تحریک انصاف کارکنان کا پارٹی قیادت کی خلاف احتجاج

کارکنان کا تعلق کراچی کے تمام اضلاع سے ہے اور اس کی بنیادی وجہ تنظیم سازی کا عمل ہے

ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی زیرِ حراست

پہلے پورے گھر کی تلاشی لی گئی پھر والد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار ساتھ لے گئے، بیٹا حسن نثار

ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اسکولز سندھ گرفتار

ملزم حسین سومرو پر آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ سے رشوت لینے کا الزام

بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے نوزائیدہ بچی جاں بحق

اسپتال انتظامیہ نے والدین کے ساتھ اظہار تاسف کر کے خود کو ذمہ داری سے مبرا قرار دے دیا۔

کراچی کے نوجوان کا پراجیکٹ ، عالمی سطح پر مقبول

سرمد حسن جعفری کے پراجیکٹ نے دبئی ڈیزائن ویک کے گلوبل گریڈ پروگرام 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز