سید عارفین
سید عارفین

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی

سندھ میں کورونا سے مزید 2 اموات ہوئیں، مرادعلی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک چلانے والی عورت بے نقاب

کہکشاں حیدر نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے کئی منصوبے بنائے

سندھ میں کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے مزید 322 کیسز رپورٹ ہوئے، مرادعلی شاہ

سینیٹ انتخابات: پی پی نے اپنے امیدواروں کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کیے جانے کی تجویز ہے۔

سندھ : کورونا کے مزید 29 مریض جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے  میں کورونا کے مزید 543 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار269 ہوگئی ہے۔

سندھ: کورونا سے اموات 4 ہزار سے بڑھ گئیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات رپورٹ ہوئیں

سندھ: کورونا سے مزید 12افراد جاں بحق، 657 متاثر

صوبے میں کورونا کے 799 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 86 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 890 کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ : کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق

مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 814 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 89 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

مزار قائد کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہونے کا انکشاف

جہاں سیکیورٹی کم تھی اس کا پتہ لگا لیا گیا، سندھ ایپکس کمیٹی کی بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز