سید عارفین
سید عارفین

کورونا کا سندھ پر مہلک وار، 24 گھنٹوں میں 40 اموات

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔

کراچی میں ایک بار پھر پیسے لیکر ٹارگٹ کلنگ کئے جانے کا انکشاف

پہلی ٹارگٹ کلنگ "را" کی جانب سے کروائی جا رہی ہے، سی ٹی ڈی سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان

سندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: ہشیار، ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائیگا

ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت

کراچی: کے فور منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی میں پانی کے غیر قانونی  کنکشنز ختم  اور ہائیڈرنٹس  کو  بند کرنے کا بھی فیصلہ

لاپتہ صحافی علی عمران گھر واپس پہنچ گئے، اہلیہ کی تصدیق

علی عمران نے اپنی اہلیہ کو ٹیلی فون کرکے بتایا کہ وہ والدہ کے گھر پر ہیں

سندھ پولیس: آئی جی سمیت دیگر افسران کا چھٹیوں پر جانیکا فیصلہ مؤخر

آئی جی مشتاق مہر نے فیصلہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واقع کا نوٹس لینے اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

کیپٹن صفدر کی گرفتاری،گتھی مزید الجھ گئی، اعلیٰ پولیس افسران نے رخصت لے لی

آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔

سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار

پی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ایچ آر حنیف پٹھان کو بھی حراست میں لے لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز