سید عارفین
سید عارفین

کسی یوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس کو واقعے کی تحقیقات کا کہہ دیا گیا ہے اور جو کوئی بھی اس کہانی کے پیچھے ہے میں اس کی تہہ تک پہنچ گیا ہوں۔

پاکستان کی پہلی انسداد اسمگلنگ پالیسی تیار

اسمگلنگ کی انسداد کا مرکزی کردار محکمہ کسٹمز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاق اور سندھ کا منشیات کی روک تھام کیلیے ملکر کام کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر مملکت برائے نارکوٹکس شہر یار آفریدی کا منشیات کے خلاف موثر کارروائی کرنے پر اتفاق

کرنسی اسمگلنگ:پاکستان کا برطانیہ سے خصوصی تربیت یافتہ کتے حاصل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہناہے کہ ان کتوں کوبین الاقوامی  ہوائی اڈوں ،خیبر پختونخوا میں طورخم سرحد اور بلوچستان میں چمن سرحد پر تعینات کیا جائے گا۔

پولیس کے بعض افسران کا جرائم پیشہ افراد سے گٹھ جوڑ ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پوسٹنگ کے دوران پولیس افسر   اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔ بعض کا حال تو یہ  ہے کہ وہ   جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں ۔

مرید عباس قتل کیس، 30متاثرین نے نیب سے رابطہ کرلیا

یاد رہے کہ نیب کراچی نے عاطف زمان کےفراڈ کےمعاملےپرمتاثرین سے درخواستیں  26ستمبر کو مانگ لی تھیں۔ 

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ارکان پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم پاکستان کیوں آئی ؟

پاکستانی حکام نے مطلوب افراد کے بارے میں برطانوی ٹیم کو معلومات فراہم کیں۔ 

سندھ پولیس: غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ

یہ فیصلے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کے اہم اجلاس میں ہوئے۔

کراچی میں ماڈل پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

بوٹ بیسن اور کلفٹن کو ضم کرکے ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

نیب کا نوٹس تاخیر سے ملا، ملاقات کے لیے کوئی اور دن مقرر کیا جائے، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز