طلحہ سعید
طلحہ سعید
Talha Saeed is a Broadcast Journalist, working in the field of journalism since 2014. Starting his career from Waqt News, Talha served different news outlets. Since 2018, Talha has been associated with Hum News as a Reporter (Crime/Health). Talha is active on Twitter as https://twitter.com/TalhaSaeed69

پنجاب کے قید خانوں میں مجرموں کو دی جانے والی غذا

مارچ دو ہزار انیس میں محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے قیدیوں کے کھانے کا نیا پلان ترتیب دیاہے 

جج کی وڈیو کا معاملہ: مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی  مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ مصری شاہ لاہورمیں درخواست دے دی گئی ۔ 

بیگم صفدر اعوان کے ابو ریجکٹڈ بھی ہیں اور نگلیکٹڈ بھی، فیاض چوہان

وفاقی حکومت اس جج کی وڈیو کو ایف آئی اے میں لیکر جائے گی اور اس کا فرانزک کروائے گی۔

پنجاب : ایک سال کے دوران  234 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کا انکشاف

پنجاب پولیس کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کرنے کے واقعات میں ملوث 439 افراد میں سے 400 کو گرفتار کیا گیا۔

نیب کی نواز شریف سے جیل میں ایک گھنٹہ پوچھ گچھ

قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم نے 27مئی کو بھی نوازشریف  جیل میں دو گھنٹے تک سوالات کیے تھے۔ 

عدالت میں گھسنے کی کوشش، 10 مسلح افراد گرفتار

پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد مبینہ طور پر ائرپورٹ واقعہ کے ملزموں کو نشانہ بنانے آئے تھے ۔ 

پنجاب پولیس: ناقص تفتیش کے سبب ملزمان سزاؤں سے بچنے لگے

439 ملزمان کی قتل کے درج مقدمات میں نامزدگی اور 400 کی گرفتاری کے باوجود صرف دو فیصد کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔

قید تنہائی: رانا ثنا اللہ کو جیل میں فرش پر سونا پڑا

رانا ثنا اللہ کو پہلی رات کیمپ جیل کی بیرک نمبر 6 میں فرش پر سونا پڑا اور انہیں سونے کے لئے صرف ایک چادر فراہم کی گئی۔ 

رانا ثنا اللہ کو کیمپ جیل لاہور میں عام قیدی کی حیثیت سے رہنا ہوگا

ذرائع کا کہناہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ خان کودیگر سہولیات  دینے کے لیے  فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کرے گا۔ 

لاہور:بچوں کو نشانہ بنانے والاگروہ سرگرم،متاثرین نے چپ سادھ لی

ایس پی سٹی منصور قمر نے یہ افسوسناک انکشاف کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاندان کی صلح ہوگئی تو چاروں ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز