طارق محمود
طارق محمود

بھارتی ہائی کمیشن کے 2 افسران کی کلبھوشن یادیو سے ملاقات

ملاقات بغیر کسی مداخلت اور بلاروک ٹوک کرائی گئی، ترجمان دفترخارجہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

کابینہ اجلاس بیک وقت مختلف مقامات پر منعقد ہو گا اور اس میں تین سے چار وزراء ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے

میڈیا میں اعدادوشمار کے ساتھ جائیں، عمران خان کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے تمام اقدامات کی وہ خود نگرانی کر رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے مودی کی نئی چال

غیر ریاستی افراد کو وادی میں زمین خریدنے کی طرف راغب کرنے کے لیے سرمایہ کاری کانفرنس کی تیاریاں شروع

نواز شریف کی واپسی، وفاقی حکومت نے برطانیہ کو خط لکھ دیا

سابق وزیراعظم کی ضمانت ختم ہو چکی ہے، اب وہ ایک مجرم ہیں، انہیں واپس بھیجا جائے تاکہ وہ سزا مکمل کریں، خط

عمرے کی ادائیگی کیلئے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے، سعودی وزارت خارجہ

کورونا وائرس کے منتقل ہونے کے شدید خطرہ کے پیش نظر پابندی لگائی جا رہی ہے تاہم یہ اقدامات عارضی ہیں، اعلامیہ

حکومت نے کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا اعلان کر دیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔

مہنگائی کے خلاف بڑا اقدام، 15 ارب روپے کا ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے کھانے پینے کی چیزوں پر عوام کو ریلیف دیا جائے گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز