طارق ملک
طارق ملک

وزیراعظم بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کےلیے متحرک

عمران خان کا برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلیفونک رابطہ

بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ بھی اب دفن ہوگیا ہے،وزیر خارجہ

ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ میں حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آیا  تھا مگر اب پاکستان روانہ ہو رہا ہوں ۔ 

وزیراعظم عمران خان کا ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے ملائشین  وزیراعظم  مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

 بھارتی فوج نے پابندی کے باوجود شہریوں پر کلسٹر بم کا استعمال کیا،ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے۔ 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ

مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ہندو یاتریوں اور غیر ملکی سیاحوں کو کشمیر سے نکلنے کے احکامات تشویش میں مزید اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔

بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل  نےیہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہی ہے۔

بھارت کا وادی نیلم پر کلسٹر ٹوائے بم کے استعمال کا انکشاف

بھارت نے ان بموں سے شہریوں کو نشانہ بنایا، چار سالہ بچے سمیت دو افراد شہید، 11 زخمی، آئی ایس پی آر

 بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کی مخلصانہ پیشکش پر بھارت نے شرائط عائد کیں

امریکہ کی اسٹیٹ سیکرٹری ایلس ویلز آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی

سربراہان کی ملاقات کے بعد ایلس ویلز کے دورے کا مقصد پاک امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز