طارق ملک
طارق ملک

 پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پارلیمانی عالمی کپ جیت لیا

 پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش  کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔

پاک نیوی کی دفاعی صلاحیت میں گراں قدر اضافہ

جرمنی سے دوسرا اے ٹی آر طیارہ تکنیکی جدت کے بعد پاک بحریہ کے سپرد کیے جانے کے بعد پاک  نیوی کی دفاعی صلاحیت میں گراں قدر اضافہ  ہواہے ۔ 

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کا آغاز

مذاکرات کا پہلا دور دو روز تک جاری رہے گا اور اس دوران دفتر خارجہ کے حکام بھی شرکت کریں گے ۔

عالمی برادری بھارت کو نہتے کشمیریوں پر مظالم سے روکے، پاکستان

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھاکہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔

دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورۂ امریکہ  کی تصدیق کر دی

ترجمان دفتر خارجہ  ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے امریکی دورے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

’وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ شیڈول کے مطابق ہوگا’

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں تاہم اس حوالے سے وائٹ ہاؤس سے رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کرینگے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دولت مشترکہ کے اس اجلاس کی دعوت مجھے برطانوی وزیرخارجہ نے دی تھی۔

کرتارپور راہداری: 14 جولائی کو ہونے والی بات چیت کیلئے بھارتی صحافیوں کو دعوت

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اجلاس کی کوریج کے خواہشمند بھارتی صحافی ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ولادی میر پیوتن کی دعوت پر روس جائینگے

وزیراعظم عمران خان ستمبر میں روس جائینگے جہاں وہ کثیرالملکی ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ 

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کی سعودی بندرگاہ آمد

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدّہ بندرگاہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز کے نمائندگان نے پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا۔

ٹاپ اسٹوریز