طارق ملک
طارق ملک

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

فوج ناگہانی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، آرمی چیف

سرحد پر باڑ کے ساتھ نئے قلعوں اور سرحدی چوکیوں کی تعمیر جاری رہے گی، آرمی چیف

امریکہ نے مبینہ دہشتگرد پاکستان کے حوالے کردیا

امریکہ نے دیگر جرائم میں ملوث 50پاکستانیوں کو بھی ڈی پورٹ کیا ہے۔ 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ملٹری کیمپ بنادیا ہے،پاکستان

ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام  آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ  بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔

صدرمملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کردیا

صدارتی آرڈیننس میں کہا گیاہے کہ ملک کےاندرپراپرٹی پر 4 فیصد جبکہ بیرون ملک جائیداد کو 6 فیصد ٹیکس دے کر گوشواروں میں ظاہر کیا جاسکتا ہے۔ 

 پاکستان پر امریکہ نے ویزہ پابندی نہیں لگائی، وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی نےکمیٹی میں یہ انکشاف بھی کیا کہ امریکہ نے  ویزہ پابندی پاکستانی شہریوں پر نہیں لگائی  بلکہ وزارت داخلہ کے  تین افسران پر لگائی ہے۔

گوادر ہوٹل آپریشن مکمل، 5 افراد شہید 6 زخمی

شہدا میں پاک بحریہ کا ایک نوجوان اور ہوٹل کے 4 ملازمین شامل ہیں، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی جاپانی سفیر سے ملاقات

جاپانی سفیر نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سراہا، آئی ایس پی آر

انسانی اسمگلنگ کا معاملہ،عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں، ترجمان چینی سفارتخانہ

چینی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ چین پاکستانی اداروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔ 

’بھارتی دفاعی بجٹ میں اضافہ خطے کو اسلحے کی دوڑ میں لیجانے کی کوشش ہے‘

پاکستان نےکہاہے بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ صرف بجٹ میں اضافہ سے کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے وطن کی سالمیت کی حفاظت کا جذبہ اہم ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز