طارق ملک
طارق ملک

سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا

 برادر ملک نے پاکستان کو ای ویزہ سہولت والے ملکوں میں شامل کر لیا، وزیر خارجہ

عالمی عدالت انصاف: کلبھوشن کیس کی تیسرے روز کی سماعت مکمل

گزشتہ روز کیس کے دوسرے روز کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان نے اپنے دلائل دیے تھے۔

 بھارتی انتظامیہ کی شکایت، ترجمان دفتر خارجہ  کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سسپنڈ

پاکستان نے بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کو دفتر طلب کر کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

کلبھوشن یادیو کیس، عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کے دلائل

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت ہوئی۔

کلبھوشن کیس: ’بھارت نے کوئی نئی دلیل پیش نہیں کی‘

بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف آج پیش کردیا ہے، پاکستان اپنا موقف کل پیش کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

کلبھوشن یادیو کیس: عالمی عدالت میں سماعت ملتوی

آج کی سماعت میں بھارت کیس کے میرٹ پر بات کرنے کی بجائے قونصلر رسائی پر بات کرتا رہا

سعودی ولی عہد کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا

سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا۔

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد: اربوں ڈالرز کے معاہدوں، ایم او یوز پر دستخط

وزیراعظم کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کابینہ کے اراکین نے بھی سعودی ولی عہد کا استقبال کیا

پلوامہ حملہ، بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد

تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے جو ماضی میں بھی ہمیشہ ناکام رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز