طارق ملک
طارق ملک

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کا احتجاج

ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا

امریکہ اور برطانیہ نے پاکستان کے نئے سفرا کو ایگریما جاری کر دیے

برطانیہ میں نامزد پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو برطانوی حکام اور امریکہ میں نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کو امریکی حکام کی جانب سے ایگریما جاری کردیے گئے ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب سے ملاقات

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کو ایک میز پر لانے میں کامیاب، ذرائع

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے میں اہم ہمسایہ ممالک کو بھی اس بارے میں اعتماد میں لے رہے ہیں

وزیر خارجہ کی کابل میں صدر اشرف غنی سے ملاقات کے بعد تہران آمد

شاہ محمود قریشی افغانستان، ایران، چین اور روس کے دورہ پر ہیں

افغانستان میں امن پاکستان کے لیے اہم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔ جس کے لیے پاکستان اپنی کوشش جاری رکھے گا۔

وزارت خارجہ نے سفرا کانفرنس طلب کر لی

کانفرنس میں دنیا کے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر اور ہائی کمشنرز شرکت کریں گے

برٹش ایئرویز کو پاکستان پروازوں کی بحالی پر خوشی ہے، برطانیہ

پاک فوج کے ترجمان نے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے پربرطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا شکریہ، قوم اورسیکیورٹی فورسز کی جدوجہد رنگ لانےلگی ہے

پاکستان، مصر دفاعی اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر متفق

آئی ایس پی آر کی خبر کے مطابق پاکستان اور مصر کی عسکری قیادت نے علاقائی امن و ستحکام میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے۔ ملک کو امن واستحکام کی منرل تک پہنچائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز