پشاور:شادی سے انکارپرلڑکی کا قتل، مجرم کوسزائے موت کا حکم
عدالت نے 2ملزمان صدیق اللہ اور شاہ زیب کو بری کردیا
سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
سی ٹی ڈی نے داعش کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
خیبرپختونخوا: وزرا کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ روک دیا گیا
کرپشن کا راستہ روکنے کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کرنا ہوگا، رہنما اے این پی
نیب نے سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا
ان پر اپنے بیٹے اور بھتیجے کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے
خیبرپختونخوا: آئمہ کرام کو ماہانہ وظیفہ دینےکی منظوری
ضم اضلاع کے آئمہ مساجد کو بھی اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات خریدنے کیلیے فنڈز کی منظوری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی مکانات کو خریدنے کے لیے دو کروڑ 35 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کا کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان
واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیراعلیٰ
نیا کورونا: حکومت کو برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کی تلاش
ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 102 افراد برطانیہ سے پاکستان پہنچے
خیبر پختونخوا: پہلی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کا ڈرافٹ منظور
صوبے میں زرعی پیداوار کو بڑھانے کیلئے 19 مختلف اقدامات کی تجویز
چترال:11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر29سالہ نوجوان گرفتار
نکاح پڑھوانے والے مولوی اور ایک گواہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے