طارق وحید
طارق وحید
Tariq Waheed is Peshawar based Journalist having 18 years experience in different moods of journalism,covering Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Hum News as Bureau Chief Peshawar. Twitter: @tarikwaheed Email:tarikwaheed@gmail.com

خیبر پختونخوا: 900 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

صوبہ خیبر پختونخوا کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کی تجویزسامنے آئی ہے۔

جب شوکت یوسفزئی کو ’بلی‘ بنادیا گیا۔۔۔

لائیو سٹریم میں شوکت یوسفزئی اور محکمہ اطلاعات کے افسر کے سر پر بلی کے مارکس لہراتے رہے

خیبر پختونخوا: 700 ارب روپے سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگا

خیبر پختونخوا کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کے باعث دو جولائی کے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے

شمالی وزیرستان واقعہ:قبائلی جرگہ آج پشاور میں ہوگا

قبائلی رسم و رواج سے واقف ہوں اس لیے سمجھتا ہوں کہ یہ  جرگہ دیرپا امن کے قیام میں معاون  ثابت ہوگا، اجمل وزیر

نیب کیس میں ضمانت:ڈائریکٹر آثار قدیمہ کے پی ڈاکٹر عبدالصمد اپنے عہدے پر بحال

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر عبدالصمد کو انکے عہدے پر  بحالی کی منظوری دی ہے

کے پی حکومت، ہڑتالی ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

کل تمام اسپتالوں میں او پی ڈی کھلے رہیں گے اور ڈاکٹرز اپنے فرائض سرانجام دیں گے

رپورٹ: پشاور کے غیر مسلم روزہ دار ۔۔۔ اور سکھوں کی افطاری

بیرون شہر سے آنے والے جب مذہبی رواداری اور بھائی چارگی کی اس ’انوکھی‘ مثال کو دیکھتے ہیں تو ان کے لبوں سے بھی دعائیں نکلنے لگتی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ کا ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کی ضمانت پر رہائی کا حکم

ڈاکٹر عبدالصمد کی ضمانت پر رہائی کا حکم پشاور  ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ  نے جاری کیا۔

خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی ہڑتال،انتظامیہ نے ایف آئی آر درج کرادی

حکومت، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے درمیان باہمی پیدا ہونے والی چپقلش اور تناؤ کا سب سے زیادہ نقصان وہ مریض اٹھارہے ہیں جو نجی اسپتالوں سے علاج کرانے کی سکت نہیں رکھتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز