عمیر رانا
عمیر رانا

اب ڈاکیے الیکٹرک موٹر سائیکلوں پر ڈاک تقسیم کریں گے

ڈاک خانوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیاگیا

بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔

سندھ میں لمپی سکن کی بیماری سے ہزاروں مویشی متاثر

یہ بیماری لاحق ہو جائے تو بخار اور جلد پر گٹھلیاں بن جاتی ہیں

روٹی مہنگی کرنے کا فیصلہ

لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے جس میں روٹی 10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔

آسٹریلیا اور پاکستانی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش کا انعقاد

بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں

لاہور: مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کا مقدمہ درج

شاہی قلعے کی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ نا معلوم شخص کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

مالی سال 22-2021: پنجاب کا 2653 ارب روپے کا “ٹیکس فری” بجٹ پیش

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 560 ارب، صحت کیلئے 96 ارب اور جنوبی پنجاب کیلئے 179 ارب روپے مختص کیے ہیں، ہاشم جواں بخت

لاہور چڑیا گھر میں سفید شیرنی کے ہاں بچے کی پیدائش

نئے مہمان کی آمد سے چڑیا گھر میں سفید شیروں کی تعداد چھ ہو گئی

لاہور: چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کو آسان موت دینے کا فیصلہ

دونوں جانور مختلف بیماریوں اور انفیکشن کا شکار ہیں

ٹاپ اسٹوریز