عمیر رانا
عمیر رانا

دورہ لاہور: وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

اطلاعات ہیں کہ دورے کے دوران ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لیے جاسکتے ہیں

قومی شاہراہوں پہ دھند کا راج، حد نگاہ 100 میٹر رہ گئی

ڈرائیور حضرات دھند لائٹس کا استعمال کریں اور مسافر غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں، موٹر وے پولیس کا اعلامیہ

پی آئی اے کا حکومتی اتحادیوں کو رعایت دینے سے انکار

سندھ اسمبلی سے تعلق رکھنے والے 10 ارکان اسمبلی پی آئی اے کی پرواز سے کراچی روانہ ہونا تھا۔

ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق تھا، امریکی سفیر

ایلس ویلز کے بیان کے مختلف پہلوؤں پر غور کی ضرورت ہے، امریکی سفیر

103 دن کا کرفیو: سراج الحق نے حکومت سے کشمیر کی طرف مارچ کرنے کا مطالبہ کر دیا

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 103 کا کرفیو سانحے کی شکل اختیار کر چکا ہے

رابی پیرزادہ کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز چھوڑ دیا

میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صدقہ خیرات کے ذریعے لوگوں کی مدد کرنے میں اپنی زندگی صرف کروں گا۔

کرتار پور راہداری: افتتاحی تقریب میں من موہن سنگھ اور سدھوکی شرکت

ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اس کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو ہوا

قومی کرکٹر محمد حفیظ اور ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر کے خلاف ایف بی آر کی کارروائی

ایف بی آر کے مطابق  زمین اسلام آباد نیو ائر پورٹ کے قریب واقع ہے،، چوہدری تنویر کے چھ بے نامی افراد نے کبھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔

اورنج لائن منصوبہ: آزمائشی  بنیادوں  پر  ٹرین  چلانے  کے  اعلان  پر عملدرآمد نہ ہوسکا

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی  لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی  اور  اسے  ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔

وفاقی حکومت اور شریف برادران کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی؟

چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کوششیں رنگ لے آئیں۔

ٹاپ اسٹوریز