عمیر رانا
عمیر رانا

نیب نے غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے 2 ارب 80 کروڑ روپے وصول کر لئے

نیب لاہور نے اکتوبر دو ہزار سترہ سے جولائی دو ہزار انیس کے دوران باسٹھ مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی۔

تاجروں نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کو مسترد کردیا

انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے فکس ٹیکس اسکیم کا مسودہ پھاڑدیا اور کہا کہ فکس ٹیکس لینےکیلئے تاجروں سے مشاورت نہیں کی گئی۔ 

لاہور: اُوبر اور کریم کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

اُوبر کے مرکزی سرور پر الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب کیا جائے گا، چئرمین پی آر اے

پنجاب: بیس ماہ بعد بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی گرانٹ جاری

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

پنجاب : ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت میں ایک ماہ کی توسیع

ایکسائز حکام کی طرف  سے کہا گیاہے کہ شہری ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت 31اگست تک حاصل کرسکیں گے۔

تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور فلاحی اداروں کیلئے بھی بجلی مہنگی

مذہبی اداروں سمیت  تمام سرکاری اداروں اور پانی کے ٹیوب ویلز کے لئے بھی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ لاہور کیطرف سے  14 اگست کے حوالے سے تیاریاں شروع

محکمہ اسپورٹس کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر شہر میں مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات  بھی منعقد کروائے جائیں گے۔ 

ٹرینوں کی آمد میں تاخیر: شیخ رشید ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور پہنچ گئے

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں اوسطاً 14 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

لاہوریوں کیلئے خوشخبری ، فری وائی فائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

مفت انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانے والے مایوس نہ ہوں، فری وائی فائی سروس دوبارہ شروع کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اور پی اینڈ ڈی کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ 

مسلم لیگ ن کا 25جولائی کو مال روڈ لاہور پر جلسہ کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھی،

ٹاپ اسٹوریز