عمیر رانا
عمیر رانا

ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کیلئے منفرد انعام کا اعلان

یہ اعلان پنجاب کے  صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ایک وڈیو بیان کی صورت میں جاری کیاہے

قومی ائر لائن :جہازوں کیلئے انجن آئل نایاب ہوگیا

لاہور سمیت ملک بھر کے کسی بھی ائرپورٹ پر انجن میں ڈلنے والے فیول (موبل آئل)کی سپلائی 9 جون تک بند کردی گئی

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل

چار رکنی کمیٹی میں چئرمین مفتی منیب الرحمان، سید مشاہد حسین خالد، حافظ عبدالقدوس اور میٹرولوجی ڈپارٹمنٹ کا نمائندہ شامل ہیں۔

عجائب گھروں کا عالمی دن

انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18 مئی کو انٹر نیشنل میوزیم ڈے یعنی عجائب گھروں کے عالمی دن کے طور پرمنانے کا اعلان کیا

پاکستان 2018 میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک

2018 میں پاکستان کی پیداواری صلاحیت میں 2ہزار 487میگاواٹ اضافہ ہوا

سعادت حسن منٹو کی ایک سو ساتویں سالگرہ

قیام پاکستان کے بعد لاہور میں بسیرا کرنے والے منٹو نے اپنے افسانوں، مضامین اور خاکوں میں ہر چیز کو ایک ماہر گھڑی ساز کی طرح درست جگہ پر جمایا۔ 

لاہور:مختلف  برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق  لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونے والے مختلف  برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف کیا گیاہے۔ 

6ہفتوں کی ضمانت پر رہائی کے دوران نواز شریف کے8 طبی معائنے

ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو انتہائی محدود کرلیا اوران 6ہفتوں میں  صرف مولانا فضل الرحمان سے ہی ملاقات کی۔

ٹیم پاکستان کی برطانیہ جانےسے قبل لاہورمیں ٹریننگ

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنےوالےکھلاڑی اب تیز پچوں پرشاندار پرفارنس کےلیے جان  توڑ محنت کررہے ہیں۔

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز