عمیر رانا
عمیر رانا

لاہور:کھوکھر برادران سے38کنال سرکاری اراضی واگزار

پولیس کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات گرا دی گئی ہیں

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو پیکج ملنے کے باوجود میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

2020: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 19 لاکھ 86 ہزار سے زائد ای چالان کیے

سال 2020 میں 19کروڑ 27 لاکھ 39 ہزار 400 روپے جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرویے گئے

کورونا: وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔

فردوس عاشق اعوان کا ایک اور سٹنٹ

جوڈو کراٹے، کرکٹ، فٹ بال اور ٹائلز توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے ایک اور سٹنٹ کردیا

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور سے کوڑا کرکٹ تاحال نہیں اٹھایا جاسکا

شہر کی صفائی پر معمور ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کا کہنا ہے کہ شہر کی مکمل صفائی ستھرائی میں ابھی کچھ دیر مزید درکار ہوں گی

لاہور: ترک کمپنیوں سے صفائی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ترک کمپنیوں کے کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

پنجاب: 11 جامعات کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

سولر سسٹم سے بجلی فراہم کر کے مختلف طبقات کو مشکلات سے نکال رہے ہیں،  معاون خصوصی برائے اطلاعات

لاہور: مختلف جگہوں پر گندگی کے ڈھیر، تعفن پھیلنے لگا

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام تر دعوے دھرے رہ گئے اور شہر کے اکثر علاقوں میں صفائی ستھرائی کا نظام بہتر نہیں ہو سکا

لاہور: انتظامیہ سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کے نرخ نامے پر عملدرآمد کروانے میں ناکام

سبزیوں کی قیمتیں کم ہوئیں نہ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنائی جا سکی

ٹاپ اسٹوریز