عمیر رانا
عمیر رانا

لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز

منصوبہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم کی اجازت سے مشروط ہے۔

پولیو ورکرز کا یومیہ اجرت میں اضافے کا مطالبہ

پولیو ورکرز کے مطابق ایک ورکر کو یومیہ چار سو روپے اجرت دی جاتی ہے، جو بلکل ناکافی ہے

پنجاب: گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں دھند کی بڑی وجہ قرار

ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑی روڈ پر نہیں آنے دیں گے

لاہور: کھلے آٹے کے حصول کیلئے عوام کی خواری بدستور جاری

دکانوں پر کھلا آٹا ملنا بند ہو گیا، بیس کلو کا تھیلا بھی دستیاب نہیں

کسان اتحاد پنجاب کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

کسان اتحاد پنجاب کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے

لاہور میں ن لیگ کا سیکریٹریٹ سیل

پولیس شناختی کارڈز، گاڑیوں کے لائسنس اور چابیاں ساتھ لے گئی ہے، ڈرائیور

پنجاب میں دھند آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم

اسسٹنٹ کمشنرز دھواں چھوڑتی گاڑیوں، فیکٹریوں سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر آگاہی فراہم کریں گے

لاہور میں آٹے کی شدید قلت ، چکی مالکان نے سپلائی روک دی

آٹا کہیں بھی نہیں ہے اور اگر ملتا بھی ہے تو بہت زیادہ پیسے مانگے جاتے ہیں، شہری

لاہور میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، تعفن پھیلنے لگا

شہر کے مختلف علاقوں میں لگائی جانے والی صفائی ایمرجنسی بھی بے سود ثابت ہوئی

ٹیکس، بے نامی جائیداد کی نشاندہی کیلئے محکمہ ایکسائز پنجاب اور ایف بی آر میں معاہدہ

صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کے مطابق ڈیٹا شئیرنگ سے دونوں محکموں کے ریونیو میں اضافہ ہو گا

ٹاپ اسٹوریز