عمیر رانا
عمیر رانا

لاہور میں آٹے اور چینی کی سپلائی بہتر نہ ہو سکی

لاہور شہر میں مارکیٹ میں سرکاری نرخوں پر چینی بھی دستیاب نہیں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بدستور غائب

سرکاری نرخ کے برعکس شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 880 روپے میں فروخت ہونے لگا، انتظامیہ غائب

جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا

عبدالقادر نے دنیائے کرکٹ میں لیگ اسپن بولنگ کا فن متعارف کرایا

لاہور کی مصروف ترین شاہراہ کینال روڈ پر شگاف پڑ گیا

لاہور شہر میں نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے پر بارشیں جہاں رحمت کے بجائے زحمت بنی ہیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مفت دودھ ٹیسٹ کرنے کا اعلان

دودھ کا ٹیسٹ صرف تین منٹ میں ہی ہو جائے گا۔

پنجاب میں آٹے، چینی اور گندم کا بحران مزید سنگین

حکومت آٹے اور چینی کی قلت  اور گراں فروشی پر قابو پانے میں تاحال ناکام نظر آ رہی ہے

لاہور میں مصنوعی جنگل اگانے کے منصوبے کا آغاز

لاہور میں 154 کنال پر میاواکی جنگلات لگانے کا کام جاری ہے۔

چینی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ

چینی سستی ہونے کی بجائے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ سب دکانوں کا اپنا اپنا ریٹ ہے کوئی بھی چیز سستی نہیں ملتی، عوام

قربانی کے جانوروں کا سجاوٹی سامان بھی مہنگا

آرائشی سامان میں سب سے زیادہ پائل فروخت ہوتی ہے جس کی مخصوص آواز سے جانور کے آنے کا پتہ چلتا ہے

لاہور میں مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث مویشی منڈیاں شہر سے باہر دس سے پینتالیس کلومیٹر کی حدود میں فعال کی جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز