عمیر رانا
عمیر رانا

گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق معاملات طے، آٹا سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا

کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیلنے کا خوف، پاکستان میں ٹیسٹ شروع

اب تک دو بلیوں اور ایک کتے کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے

طیارہ حادثہ:  پاک فوج اور سندھ رینجرز امدادی سرگرمیوں میں مصروف

آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج اور سندھ رینجرزامدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گے

کورونا، درزیوں کی دکانیں کھل گئیں مگر کام نہیں مل رہا

‘رمضان کا مہینہ ہمارے لیے بونس اکٹھا کرنے کا ہوتا تھا مگر اب فقط دال روٹی پوری ہو جائے تو بہت ہے۔‘

لاہور: شہریوں کی سہولت کیلیے ماڈل بازار قائم

عام مارکیٹ میں آلو ستر روپے فی کلو جب کہ یہاں پچاس روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

پنجاب میں آٹے کے بحران کا خدشہ

دس فلور ملز کیلئے گندم لانے والے ٹرک لاڑکانہ میں روک لئے ہیں جن میں لاہور کی سات ملز کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

لاہور: ایل پی جی ٹینکر میں آتشزدگی سے سات افراد زخمی

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سیلنڈر پھٹ جانے کے باعث پاس کھڑے گیس ٹینکر میں آگ لگ گئی

کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقے

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لاہور سے روزانہ 30 گاڑیاں کراچی روانہ ہوتی تھیں جن کا تمام عملہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے۔

پنجاب میں کورونا کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آ گیا

 دبئی سے آنے والے شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو یورپ سے براستہ دبئی لاہور پہنچا تھا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گردوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بروقت تشخیص اور علاج سے گردوں کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز