عثمان خان
عثمان خان

قائداعظم ٹرافی، پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ماتھے کا جھومر

پاکستانی تاریخ کے پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغازقیام پاکستان کے 6 سال بعد ہوا۔

پاک سری لنکا سیریز: مہمان ٹیم نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

مہمان ٹیم دو سیریز کے لیے دو کپتانوں کا انتخاب کیا گیا ہے

گگلی ماسٹر: ایک یاد ،ایک کہانی

تریسٹھ سالہ عبدالقادرمنوں مٹی تلے سوگیا مگر ان کی یادیں تن آور درخت کی کی طرح تروتازہ ہیں، ہوبہو ایسے جیسے کوئی آئینہ دار ہو۔

دورہ پاکستان پر نہ آنے والے کھلاڑی سی پی ایل نہیں کھیلیں گے، بورڈ کا اعلان

پی سی بی نے ایسٹر دھماکوں کے فوری بعد اپنی ٹیم سری لنکا بھیجی، ہمیں بھی اپنے ہمسائے بورڈز کا خیال رکھنا چاہئے۔ سری لنکن بورڈ

گگلی ماسٹر عبدالقادر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

عبدالقادر کے صاحبزادے سلمان قادر کے مطابق اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث انہیں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

گگلی ماسٹر عبدالقادر کی وفات پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان

لیجنڈری اسپنر عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 167 وکٹیں حاصل کیں۔

مصباح الحق کا چناؤ، چیئرمین پی سی بی کا اپنے ہی فیصلے پر یوٹرن

آج سے قبل احسان مانی ایک شخص کو دو عہدے دینے کی مخالفت کرتے رہے ہیں

ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان

پی سی بی کے اعلان کے مطابق سرفراز احمد سندھ، بابر اعظم سنٹرل پنجاب اور شان مسعود سدرن پنجاب کی ٹیم کی  کپتانی کریں گے۔ 

 قومی بلے باز فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث پری سیزن کیمپ سے باہر

پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے قومی کرکٹر کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کر دیاہے۔ 

فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ

شاہین شاہ آفریدی ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جبکہ فخر زمان انجری کا شکار ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز