غزہ میں ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید، اسرائیلی جارحیت کا شرمناک ریکارڈ
20 ہزار سے زائد بچے شہید، یونیسف اور سیو دی چلڈرن کی عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل
سری لنکا 80 رنز پرڈھیر، زمبابوے کی شاندار جیت
سکندر رضا کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹی20 میں زمبابوے نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دی
باجوڑ، کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
بچہ شدید زخمی، دھماکے کے وقت بچے کھیل میں مصروف تھے، گراؤنڈ میں نصب بارودی مواد پھٹ گیا
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے کا کشتی پر حملہ، 11 افراد لاپتہ
خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد دریا میں بہہ گئے، ریسکیو آپریشن جاری
عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کیلئے 180 روز کی سزا معافی منظور
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت معافی دی، قتل و دہشتگردی کے مجرم مستثنیٰ
دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو بچاتے ہوئے کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق
جلالپور پیروالا میں کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے، جاں بحق افراد میں 4 بچے بھی شامل
سیلاب متاثرین کیلئے بجلی کے بلز اور ٹیکسز میں رعایت کا اعلان
وزیر خزانہ پنجاب کی عید میلاد النبیﷺ کیمپ میں شرکت، باقاعدہ ریلیف پیکج دینے کا عندیہ
امریکا میں 300 سے زائد جنوبی کوریائی شہری گرفتار
سیول کا واشنگٹن سے فوری رہائی کا مطالبہ، دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کا خدشہ
سیلاب سے جاں بحق کے لواحقین کو 10،10 لاکھ امداد کا اعلان
آئندہ بارشوں کا سپیل بہت شدید نہیں ہوگا، دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل کم ہو رہی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
بھارت نے پاکستان سے کھیلنے کی وضاحت دے دی
ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹورنامنٹس میں شرکت حکومت کی پالیسی کے تحت ہے، بی سی سی آئی