ویب ڈیسک

2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان، بابر اعظم کپتان

محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام شامل

نواز شریف کی واپسی: عدالت کوازخود نوٹس لینا چاہیے تھا،فواد چودھری

شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ وہ چار ہفتوں کے بعد اپنے بھائی کو وطن واپس لیکر آئیں گے

بینک کی غلطی، راتوں رات لوگوں کے اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ

لوگوں سے پیسے واپس لینے کے لیے بینک کے عملے کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

رواں صدی کے اختتام تک 1500زبانوں کی ناپیدگی کا خدشہ

ماہانہ کی بنیاد  پر ایک زبان ختم ہو سکتی ہے، ماہرین

صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے، یاسمین راشد

محکمہ صحت رواں سال 25 ہزار ملازمتوں کا اعلان کر رہا ہے، صوبائی وزیر صحت

 ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں، اسد عمر

کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز بڑھ رہے ہیں

فرانس: 132 ٹن وزنی پتھر جسے اکیلا شخص بھی ہلا سکتا ہے

ویل گوت نامی جنگل میں پڑا یہ پتھر بہت مشہور ہے۔

سال نو کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسکردو ، گلگت ، ہنزہ ، چلاس اور زیارت میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔

سال 2021: بھارتی فوج کے ہاتھوں 210 کشمیری شہید

ڈیڑھ مہینے سے جامع مسجد سری نگر میں جمعہ کی نماز ادا کرنے پر پابندی عائد ہے۔

اسکردو میں زلزلے سے تباہی، متاثرین سخت سردی میں مشکلات کا شکار

سیکڑوں مکانات اور دو درجن کے قریب رابطہ سڑکیں تباہ ہوئیں

ٹاپ اسٹوریز